Tag Archives: لیڈر

عظمی بخاری نے عثمان بزدار کو ریموٹ کنٹرول شخص قرار دے دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار کو ریموٹ کنٹرول شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حیرت ہے اب عثمان بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول شخص بھی اپوزیشن پر تنقید کررہا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

امریکی فوج کے ہاتھوں الحسکہ جیل سے داعش کے 750 ارکان کے فرار ہونے کی تفصیلات

داعش

دمشق {پاک صحافت} امریکی دہشت گرد افواج نے الحسکہ شہر کی السینا جیل میں افراتفری اور جھڑپوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے داعش کے 750 دہشت گردوں کو جیل سے نکال باہر کیا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، خصوصی ذرائع نے شمال مشرقی شام میں …

Read More »

تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ق کے صدر اور  سابق  وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے …

Read More »

بلاول بھٹو ہی پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے والے لیڈر ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے والے لیڈر بلاول بھٹو ہیں۔ آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی کے ساتھ بلاول بھٹو وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی اپنے …

Read More »

ہمیشہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا اور لگائیں گے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عظیم لیڈروں کی قربانی دینے کے باوجود ہمیشہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا اور لگائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے زیادہ اس ملک کی …

Read More »

پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکیں گے، اپوزیشن جماعتوں کا اعلان

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں نے مفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کل پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکیں گے۔ ذرائع کے مطابق  حکومتی قانون سازی روکنے کے لئے متحدہ اپوزیشن نے تمام ارکان کو کل پارلیمان میں حاضری یقینی بنانے کی بھی …

Read More »

مسلم لیگ ن پاکستان کا مستقبل ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کا مستقبل ہے کیونکہ دوسری جماعتوں کے پاس نہ ہمارا جیسا لیڈر ہے اور نہ ہی ووٹ بینک۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان جیسا بزدل انسان کشمیریوں کا لیڈر نہیں ہوسکتا۔ مریم نواز

مریم نواز

شاردہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا بزدل انسان کشمیریوں کا لیڈر نہیں ہوسکتا۔ کشمیریوں کا لیڈر و سپہ سالار نواز شریف تھا اور رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے شاردہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی …

Read More »

شہید بینظیر بھٹو برصغیر کی عظیم و بہادر سیاسی لیڈر تھیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا بے نظیر بھٹو کی اڑسٹھ ویں سالگرہ کے موقع پر کہنا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو برصغیر کی عظیم اور بہادر لیڈر تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر …

Read More »

نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن کا فرض ہے۔ پی پی رہنما

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پی پی رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانا اپوزیشن پر فرض ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »