Tag Archives: لوڈشیڈنگ

چین نے نوازشریف پہ اعتماد کرکے سی پیک کے ذریعےجو منصوبے لگائے پچھلی حکومت نے وہ تمام منصوبےختم کردیئے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے سبزوار اسپورٹس کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی لیڈرشپ میں پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا سڑکوں کا جال بچھا چین نے نوازشریف پہ اعتماد کرکے سی پیک کے ذریعے جو منصوبے لگائے پچھلی حکومت نے …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تونائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اس موسم گرما میں سسٹم کے وافر بجلی موجود ہے ہم اس سال فرنس آئل درآمد …

Read More »

سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے تعلیمی بورڈ  اسماعیل راہو نے بتایا کہ سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے تعلیمی بورڈ اسماعیل نے …

Read More »

رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں گیس کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیر توانائی سندھ امتیاز شیخ گیس کی لوڈشیڈنگ پر …

Read More »

روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کراچی چیمبر میں تاجروں و صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کے ملکی ذخائر تیزی سے کم ہورہے …

Read More »

وزیراعظم کی سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ صیام میں گیس کی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف حکام پر برس پڑے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں دوران …

Read More »

نوازشریف کے پاکستان کو سازش کے تحت پیچھے دھکیلا گیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

پتوکی (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے پاکستان کو سازش کے تحت پیچھے دھکیلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پتوکی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 کی دہائی میں ملک ترقی کر …

Read More »

وزیرِاعظم کی رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم  شہباز شریف نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

پشاور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، …

Read More »

حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی …

Read More »