Tag Archives: لاہور

وزیراعلی پنجاب کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانے کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی کی خلاف ورزی کا سخت …

Read More »

اسحاق ڈار ن لیگ کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) اسحاق ڈار کو ن لیگ کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلیں، پارٹی صدر شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا جس کا پارٹی نوٹیفکیشن جنرل …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہیں۔ شہبازشریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے والوں کو سپریم کورٹ نے جرم کی سنگینی بتا دی، …

Read More »

ن لیگ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ بڑی سیاسی جماعت ہے، انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائدین نے آئندہ انتخابات میں حکمت عملی سے متعلق مشاورتی عمل تیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا …

Read More »

مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس …

Read More »

آنے والا وقت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ آنے والا وقت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری امت غزہ کے ساتھ ہے لیکن حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے۔ …

Read More »

نوازشریف چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے، ن لیگ کے اجلاس میں فیصلہ

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نواز شریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دورے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے …

Read More »

عوام نوازشریف کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے فقید المثال استقبال سے ریکارڈ قائم ہوا، پاکستان …

Read More »