Tag Archives: لاک ڈاؤن

بھارت، مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کا مشورہ دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے

بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی سپریم کورٹ نے اس ملک کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور کریں۔ بھارت میں ان دنوں کورونا وائرس کا انفیکشن بہت بڑھ رہا ہے اور ہر روز تقریبا چار …

Read More »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کی اپنے ہی بیان کی تردید

بورس جانسن

لندن {پاک صحافت} برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے متنازع بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار کی جانب سے لگائے گئے الزامات من گھڑت اور مضحکہ خیز ہیں، برطانیہ نے کووڈ کی وجہ سے گزشتہ سال پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں ہی گزارا تھا تاہم ملک میں ویکسینیشن …

Read More »

کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا فوری کرفیو لگانے کا مطابلہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے فوری طور پر ملک میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  پاکستا ن میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کا پھیلاؤ 18 فیصد سے تجاوز …

Read More »

ماں قسم میں شادی شدہ ہوں اور رتیش میرا شوہر ہے، راکھی ساونت

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارت فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت  ایک بار پھر اس بات کا اعتراف کر لیا کہ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے شوہر کا نام رتیش ہے۔  جبکہ راکھی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ انھیں نہیں پتہ کہ ان کی ازدواجی زندگی …

Read More »

بھارت، دہلی میں 6 دن کا لاک ڈاؤن انفیکشن کی شرح بہت بڑھ گئی ہے

اروند کیجریوال

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے مرکز کے زیر تحت صوبہ دہلی میں حکومت نے ریاست میں چھ دن کا لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کجریوال نے بتایا کہ ایل جی صاحب سے ملاقات کے بعد، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے پیر کو رات 10 …

Read More »

گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

گوگل میٹ

نیویارک (پاک صحافت) گوگل نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے گوگل کانفرنسنگ سروس میٹ کا لا محدود مفت کالز کا دورانیہ جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔ جس کے بعد اب صارفین ویڈیو …

Read More »

جنوبی کوریا نے کیا ڈیجیٹل کورونا ویکسین پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

کرونا وائرس ڈیجیٹل پاسپورٹ

پاک صحافت برازیل میں جنوبی افریقہ سےملتی جلتی کوروناکی نئی قسم دریافت ہوئی  ہے جب کہ جنوبی کوریا نے ڈیجیٹل کورونا ویکسین پاسپورٹ جاری کرنے کااعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں بھی جنوبی افریقا جیسے کورونا کی نئی قسم سامنے آئی ہے اور ماہرین اس …

Read More »

معیشت کی تباہی کی وجہ سے وزیر کو نکالنا پڑا، وزیر اعلی سندھ کی حکومت پر تنقید

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی کی وجہ سے ہی حکومت نے وزیر خزانہ کو ہٹا دیا۔ دوسری جانب  مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر …

Read More »

ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ، لاک ڈاؤں پر غور

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینیٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ  کورونا کیسز میں اضافہ سنجیدہ مسئلہ ہے، لاک ڈاؤن پر …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر میرپور میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ …

Read More »