Tag Archives: لاک ڈاؤن

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،  حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے …

Read More »

سندھ حکومت کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کے دوران بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سےایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، …

Read More »

سندھ میں 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی کی تجویز

کورونا پابندیاں

کرا چی (پاک صحافت)  کراچی  سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے  پیش نظر طبی ماہرین نے صوبے میں 2 ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کردی ہے۔ طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے …

Read More »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق مرتضیٰ وہاب کا وفاق کو دوٹوک جواب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے …

Read More »

سندھ میں آج سے رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر دھر لیا جائے گا

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر آج رات 8 بجے کے بعد گھر سے بلاضرورت نکلنے پر دھر لیا جائے گا۔ سندھ حکومت کے مطابق صرف اسپتال جانے یا ضروری نوعیت کے کاموں کے لیے گھر سے نکلنے والوں کو جانے دیا جائے …

Read More »

کورونا کی وبا سے بھارت میں پڑ سکتے ہیں کھانے کے لالے، جین ڈریج

جین ڈریج

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے معروف ماہر معاشیات جین ڈریج نے کہا ہے کہ اس بار کورونا سے صورتحال بدترین دکھائی دے رہی ہے کیونکہ اس میں کورونا وائرس کے وبا کی دوسری لہر ہے اور اس کی توقع ہے کہ ہندوستان میں معاشی بحران مزید گہرا ہوجائے گا۔ …

Read More »

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  پیش نظر  یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  صوبائی محکمہ صحت کوہدایت کی کہ ایک لاکھ ویکسین روزانہ لگائی جائیں، ایکسپو سینٹرمیں …

Read More »

کرونا بھارت میں تباہی پھیلارہا ہے ، دنیا کو صورتحال سے پریشانی

ڈاکٹر انتھونی فوچی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ کے اعلی صحت کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فوچی نے بھارت کی صورتحال کو ‘انتہائی نا امید’ قرار دیا ہے ، کوویڈ ۔19 کی دوسری لہر سے بری طرح متاثر ہوا۔ انہوں نے بھارتی حکومت کو فوری طور پر عارضی فیلڈ اسپتالوں کی تعمیر کے لئے فوجی …

Read More »

کورونا سے متعلق حکومتی پالیسی پر وزیر اعلیٰ سندھ کی کڑی تنقید

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس سے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاق کا طریقہ بالکل عقل سے باہر ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

بھارت، کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن ضروری، راہل گاندھی

راہل گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں حزب اختلاف کی کانگریس کے رہنما ، راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات پر قابو پانے اور انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مکمل لاک ڈاؤن ہی واحد حل ہے۔ بھارت میں گذشتہ ایک دن میں …

Read More »