Tag Archives: قرض

آئی ایم ایف رواں ماہ پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے گا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے …

Read More »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخر تک پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ہفتے کے دور امریکا کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے …

Read More »

قرض لے کر تنخواہیں دے رہے ہیں، ریلیف کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

منڈی بہاءالدین (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ قرض لے کر تنخواہیں دے رہے ہیں، ریلیف کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی معیشت چھو منتر سے ٹھیک نہیں ہوسکتی، …

Read More »

پڑوسی کا کیا حق ہے؟ پیغمبر اسلام کا بہت گہرا اور اہم بیان

پڑوسی

پاک صحافت اسلام میں پڑوسی کے حقوق پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے۔ پڑوسیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ ایک اچھا ماحول پیدا کرتا ہے جس میں محلے کے لوگ اچھی طرح ترقی کرتے ہیں اور معاشرہ اچھا ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ہم اپنے پڑوسی کے حقوق کے بارے …

Read More »

پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ 19 مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستان کے …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامید

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے پروگرام کے لئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی، آئی ایم ایف سے باقاعدہ مذاکرات ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ کے بعد ہوں گے۔ آئی …

Read More »

ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول کے معاہدے کی منظوری آئی ایف ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے بدھ کو …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن کی توسیع

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عدم اتفاق کی وجہ سے ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری پاکستان کی بات چیت میں دوسرے اقتصادی جائزے کے حوالے سے کوئی اتفاق نہ ہونے …

Read More »

تحریک انصاف نے پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور میں پاکستانی تاریخ کا 80 فیصد قرض لیا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کو شکست دیں گے، پی ٹی آئی کی اور کتنی غلطیوں کا خمیازہ …

Read More »