Tag Archives: قرض

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »

قرض کے بدلے پاکستان کے وسائل لکھ کر دینا خوفناک عمل ہے، سید خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قرض کے بدلے پاکستان کے وسائل لکھ کر دینا خوفناک عمل ہے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی اب انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہی، مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی ہے، اب حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا ہے کہ جب تجارتی خسارہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ جائے تو اس میں …

Read More »

امریکی سینیٹ نے بائیڈن انتظامیہ کی بندش کو روکنے کے لیے ایک بل کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی سینیٹ نے جمعرات کو ایک بل منظور کیا جو فروری کے وسط تک بائیڈن انتظامیہ کے لیے فنڈ فراہم کرے گا۔ امریکی سینیٹ نے امریکی حکومت کو فنڈ دینے کے لیے ایک بل کی منظوری دے دی ہے، جس سے حکومت کے دیوالیہ ہونے اور بند …

Read More »

آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ معیشت کی بنیاد میں بارود بھرنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شبہاز شریف نے آئی ایف سے حکومتی معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ پاکستان کی معیشت کی بنیاد میں بارود بھرنے کے …

Read More »

یوگانڈا اپنا بڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کھو بیٹھا

ہوائی اڈا

یوگانڈا {پاک صحافت} یوگانڈا کی حکومت اپنا قرض ادا کرنے میں ناکامی پر اپنا بڑا ہوائی اڈہ چین سے کھو چکی ہے۔ یہ اطلاع افریقی میڈیا کی رپورٹ سے ملی ہے۔ ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، حکومت چین کے ساتھ قرض کے معاہدے کو مکمل کرنے میں ناکام رہی ہے …

Read More »

قرض کا خوف، لاطینی امریکیوں کو اعلی تعلیم سے محروم کر رہا ہے

دانشگاہ

واشنگٹن {پاک صحافت} ریاستہائے متحدہ میں لاطینیوں کو اپنی ٹیوشن کی فیس ادا کرنے کے لیے گوروں کے مقابلے زیادہ طلباء کے قرضوں کی ضرورت ہے ۔ ستمبر میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکہ میں رہنے والے لاطینی اس خوف سے کالج یا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے …

Read More »

ملک کی بربادی کے قصور وار صرف اور صرف عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر  فواد چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی بربادی کے قصوروار صرف اور صرف عمران خان ہیں۔ مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …

Read More »