Tag Archives: قرض

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالرز 7.1 فیصد شرح سود پر بطور قرض لیے تھے، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا …

Read More »

تحریک انصاف ابھی بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہو جائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ابھی بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کی …

Read More »

پاکستان کو یو اے ای کے بعد چین سے بھی ریلیف ملنے کا امکان

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو متحدہ عرب امارات کے بعد اب چین سے بھی معاشی معاملات میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھ کر باضابطہ درخواست کی ہے۔ نگراں وزیر اعظم نے اپنے خط میں مالیاتی حوالے سے …

Read More »

یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کردیا

یو اے ای پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صدر متحدہ …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی جس کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد قرض کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی یہ رقم خواتین کے چھوٹے اور درمیانی درجے کے بزنس منصوبوں پر خرچ کی …

Read More »

عبرانی میڈیا: اسرائیلی معاشی کارکن قرضوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں

عبری

پاک صحافت غزہ کی جنگ نے صیہونی حکومت کو شدید اقتصادی نقصان پہنچایا ہے، اس طرح اس حکومت کی بہت سی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، یدیعوت احارینوت اخبار نے اپنے آج کے شمارے میں لکھا ہے: بہت سی چھوٹی اور درمیانے …

Read More »

گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہونگی۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ گردشی قرض میں اضافہ روکنے کیلئے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اعلی سطح کے سرکردہ مذاکرات کار اور نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف سے اسٹینڈبائی ایگریمنٹ پروگرام …

Read More »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنی کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کرلی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ …

Read More »