رانا ثناءاللہ

کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، رانا ثناء

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ناموس رسالت کی حفاظت کرنا ضروری ہے، قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ  مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا۔ رانا ثناء  اللہ نے یہ بھی کہا کہ اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اس کا حساب دینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے