Tag Archives: فیصلہ

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے اتحادی جماعتیں بھی متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو …

Read More »

عارف علوی ثابت کریں کہ وہ آئین کے تابع ہیں یا عمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی پہلے یہ ثابت کریں کہ وہ آئین پاکستان کے تابع ہیں یا عمران خان کے حکم کے؟ اس کے بعد مذاکرات کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کر دیا ہے، پی ٹی آئی فارن فنڈڈ پارٹی ثابت ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لندن (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ہے اب فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور مجرموں کو کڑی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے لندن میں ذرائع …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے اور عمران خان کے نااہل ہونے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان کو تاحیات نااہل کرنے کا امکان موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی سربراہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت چار رکنی بینچ کی سربراہی میں پاکستان مسلم …

Read More »

پی ٹی آئی کے لیے امریکی غلامی نامنظور لیکن امریکی فنڈنگ منظور؟۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے امریکی غلامی نامنظور اور امریکی فنڈنگ نامنظور؟ یہ غلامی کی سب سے اعلی مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی …

Read More »

تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہوچکی ہے، پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت ہے جو فارن فنڈڈ ڈکلیئر ہوچکی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

وفاقی حکومت چاہے تو عمران خان کو گرفتار کرسکتی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت چاہے تو الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے، اب مزید جھوٹ کا بیانیہ نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک …

Read More »

پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے، وہ سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »