Tag Archives: فلم

فلم ہیرا پھیری 3 کے منتظر مداحوں کے لیے اچھی خبر

(پاک صحافت) فلم ہیرا پھیری 3 کا انتظار کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اس کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس فلم سیریز کے مداحوں کے لیے ایک اور اچھی خبر یہ ہے کہ اکشے کمار بھی ہیرا پھیری 3 میں کام کرنے کے لیے تیار ہوگئے …

Read More »

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس بہت جلد بھارتی فلم میں نظر آئیں گے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس جلد ہی بھارتی پنجابی فلم ‘جیوے سوہنیا جی’ میں جلوہ گر ہوں گے جس کی تصدیق انہوں نے انسٹاگرام پر کی۔ عمران عباس نے اپنے  اکاؤنٹ پر موشن پوسٹر جاری کیا اور کیپشن میں بتایا کہ ان کی …

Read More »

ہالی ووڈ فلم ’دی فلیش‘ کا ٹریلر ریلیز

کراچی (پاک صحافت) ہالی ووڈ فلم  کی نئی فلم’دی فلیش‘ کا ٹریلر  جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ دی فلیش کا  ٹریلر امریکی فٹبال چیمپئن شپ کے دوران ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں بین ایفلک، ایزرا ملر اور مائیکل کیٹون شامل ہیں جبکہ ہدایتکار اینڈی مشیٹی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

بلال اشرف نے ٹیلویژن انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف نے بڑی اسکرین پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد ٹیلویژن انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ بلال اشرف نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بڑی …

Read More »

بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکارہ عدنان صدیقی نے پاکستانی ڈراموں کو بھارتی ڈراموں سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ہمارے ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔  انہوں نے کہا کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ڈراموں کے اچھے ہونے کا کریڈٹ پاکستان ٹیلی ویژن کو …

Read More »

فلم  پٹھان کی غیر معمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں

شاہ رخ خان

کراچی (پاک صحافت) بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس فلم کی غیر معمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ اُنہوں نے کہا کہ فلم ’زیرو‘ کے باکس …

Read More »

49 سالہ ریتھک روشن کی جسمانی فٹنس کا راز کیا ہے؟

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ 49 سالہ  بالی وڈ اداکار ریتھک روشن کی جسمانی فٹنس کا راز کیا ہے؟  اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اب انہوں نے اس کا راز خود ہی  بتا دیا ہے۔ خیال رہے کہ عرب میڈیا کو دیے گئے …

Read More »

کارتک آریان نے اپنی کوئین کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا خصوصی پیغام شیئر کر دیا

کارتک آریان

کراچی (پاک  صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے اپنی کوئین کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ کارتک آریان جنہوں نے اپنی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے بھارتی فلم انڈسٹری میں اور اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے …

Read More »

’برج خلیفہ‘ پر فلم ’پٹھان‘ کے ٹریلر کی نمائش

پٹھان

کراچی (پاک صحافت) شاہ رخ خان اپنی فلم’پٹھان‘ کے پروموشن کے لیے متحدہ عرب امارات گئے تو فلم کے ٹریلر کی برج خلیفہ پر نمائش کی گئی۔ جس کے بعد اداکار کے مداحوں کی جانب سے دبئی میں ہونے والے اس پروموشنل ایونٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی …

Read More »

بھارت میں انتہا پسندوں کا فلم’ پٹھان‘ کیخلاف احتجاج مسلسل جاری

پٹھان

ممبئی (پاک صحافت) جب سے فلم ’پٹھان‘ کا پہلا گانا ’بے شرم رنگ‘ ریلیز ہوا ہے، مودی کے ہندوتوا بھارت میں انتہا پسندوں کی جانب سے اس فلم پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت میں انتہا پسندوں کا فلم’ پٹھان‘ کیخلاف احتجاج مسلسل جاری ہے۔ …

Read More »