Tag Archives: فتنہ

بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود کو ملک کیلئے فتنہ سمجھتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے سیاسی وجود کو ملک کیلئے فتنہ سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشنز میں پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کو کروڑوں ووٹ …

Read More »

مریم نواز کی حکومت سے فتنے کی سیاست ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے دن جیسے جیسے آگے جائیں گے ویسے ویسے عمران خان اور اس فتنہ فساد پارٹی کی سیاست ختم ہوتی جائے گی کیونکہ پنجاب کے عوام اچھا برا جانتے ہیں۔

Read More »

صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلائیں تب بھی ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بھی بلائیں تب بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فتنہ کی سوچ کے مطابق اجلاس بلانے سے انکار کرکے انتشار اور سیاست کو آلودہ …

Read More »

عوام نے جو بھی فیصلہ سنایا ہے اُسے خندہ پیشانی سے قبول کرنا چاہیے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عوام نے جو بھی فیصلہ سنایا ہے اُسے خندہ پیشانی سے قبول کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات کے بعد 35 پنکچرز کا بہانہ گھڑ …

Read More »

کارکن تیاری کرلیں، نوازشریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں، نوازشریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی اصل طاقت نوجوان ہیں، یہ دور نوجوانوں کا ہے، زندگی کے ہر شعبے میں …

Read More »

9 مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کیلئے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کے لیے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ اور فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی۔ …

Read More »

عمران خان ایک فتنہ تھا اور ہے، اس نے ملک کی سیاست کو گندا کیا،رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک فتنہ تھا اور ہے۔ رانا ثناء کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کی سیاست کو گندا کیاہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم نے اس فتنے کی شناخت اور ادراک نہ کیا تو یہ فتنہ قوم کو خطرے سے دوچار کر دے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

پاکستان کیخلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کو سیاست میں استعمال کرنا جرم ہے، …

Read More »

‏ملک ایک ایسے فتنے کی لپیٹ میں ہے جسے پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے علماء کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏ملک اس وقت ایک ایسے فتنے کی لپیٹ میں ہے جسے پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا ہے نہ صرف اس فتنے نے ملک پر …

Read More »