Tag Archives: فاتحہ خوانی

اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش گاہ ایبٹ آباد پہنچے جہاں شہباز شریف نے شہید کے اہل خانہ …

Read More »

مزار قائد اور مزار اقبال پر جشن آزادی کی تقریب، گارڈز کی تبدیلی

کراچی (پاک صحافت) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد تھے۔ کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے مزار قائد …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔  اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی آڈیٹوریم میں شہداء اور …

Read More »

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد، سانحہ باجوڑ پر تعزیت

بلاول بھٹو مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد، سانحہ باجوڑ پر تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پیر کو مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے، جہاں انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ بم دھماکے میں جاں …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف کی امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند میں موجود ہیں۔مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر خارجہ …

Read More »

قائداعظم کے اس ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اس ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد …

Read More »

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی آج منائی جارہی

قائداعظم محمد علی جناح

کراچی (پاک صحافت) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے آج منائی جارہی ہے۔ اس دن …

Read More »

مادر ملت کا 129 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا

فاطمہ جناح

کراچی (پاک صحافت) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا آج 129 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے، اس مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا 129 واں …

Read More »

پی ڈی ایم سربراہ کی مرحوم رحمان ملک کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاکستان پیپلز پارٹی کے  مرحوم رہنما رحمان ملک کے گھر آمد ہوئی ، جہاں انہوں نے  مرحوم رحمان ملک کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

قائداعظم پاکستان کو ایک پرامن، فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح پاکستان کو ایک پرامن اور فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ ہمیں اس کیلئے دن رات کوشش کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی کے …

Read More »