Tag Archives: غیرآئینی

ن لیگ کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد ، کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  ن لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں  الیکشن کے تقاضے پورے نہیں کیے،ہیرا پھیری کر کے غیرآئینی، …

Read More »

خان صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ نے لے کر آنے تھے؟ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ نے لے کر آنے تھے؟ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے غیرقانونی و غیر آئینی نیب آرڈیننس کو شہری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چلینج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے، …

Read More »

مریم نواز نے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کو غیرآئینی قرار دے دیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع غیرآئینی اور بدنیتی پر مشتمل اقدام ہوگا جس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ …

Read More »