Tag Archives: عوام

عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر عوام کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا اہم پیغام جاری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت، مساوات اور خوشحالی کی جدوجہد میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک بھر کی تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کی پیشکش کرتے ہوئے ملکی معاشی صورت حال کو مل کر بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں ایک …

Read More »

نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ممکن ہے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے جاری …

Read More »

ہم سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، وزیر اعظم نے گزشتہ روز سیلاب زدہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے مسلسل صورتحال سے آگاہ رکھے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا چور قرار دے دیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا چور قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں اور کرپشن کے خلاف ان …

Read More »

مصیبت میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مصیبت میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ وفاقی حکومت قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے ملک بھر کے عوام کی مدد …

Read More »

عوام کو پتا چلنا چاہئے کہ عمران کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان کہاں کہاں سے پیسے لیتے رہے ہیں اور ان کو کون، کہاں سے فنڈنگ کرتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

مشکل فیصلے معیشت کی بحالی اور پاکستان کوڈیفالٹ سے بچانےکیلئے کئے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مشکل فیصلے معیشت کی بحالی اور پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں، ملاقاتوں میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل …

Read More »

میری سیاست عہدوں کیلئے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کیلئے ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی مقام و منصب کے لئے سیاست نہیں کی بلکہ عوام کی خدمت کرنا میری سیاست کا اصل مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »