Tag Archives: عوام

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا ہے۔ انہوں نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم بڑھانے …

Read More »

عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دینگے، گھروں پر حق پہنچائیں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے …

Read More »

غریب عوام کی خدمت ہم سب کا فرض ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ غریب عوام کی خدمت ہم سب کا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ مریم نواز کو پہلی وزیراعلی کا عہدہ …

Read More »

پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بارش و برف باری متاثرین کے ساتھ حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان کھڑی ہیں، ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و …

Read More »

7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو اشیاءِ خورونوش …

Read More »

غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو …

Read More »

حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں ہے، مسائل ہم سب کو مل کر حل کرنا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لیے خوش خبری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018ء میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہو گا، نوجوانوں کے روزگار، کاروبار …

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت دربار ہال سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جہاں انہیں محکموں کی کارکردگی سے متعلق …

Read More »