Tag Archives: عمرہ

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے کے بعد  نوازشریف کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ سے ہوٹل کے لیے روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ …

Read More »

مریم نواز عمرےکی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں

مریم نواز

جدہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پر ان کے بھائی حسین نواز نے استقبال کیا، مریم نواز کے ساتھ ان کےشوہرکیپٹن (ر) صفدر، بیٹے جنیدصفدر، بیٹی مہرالنسا اور بہو ماہ …

Read More »

مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئےجدہ پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ آمد پر حسن نواز نے بہن کا استقبال کیا۔ مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنساء، شوہر محمد صفدر، …

Read More »

سعودی عرب میں مصری میڈیا کارکن کی قسمت کے بارے میں تشویش

سعودی عورت

پاک صحافت سعودی عرب میں لاپتہ ہونے والی مصری میڈیا کارکن رانیہ العسل کی قسمت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔ عرب میڈیا سے آئی آر این اے کے مطابق مصری میڈیا ایکٹیوسٹ رانیا العسل تقریباً 50 روز قبل عمرہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب گئی تھی جس …

Read More »

راکھی ساونت اپنے شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی

کراچی (پاک صحافت)  بھارت کی متنازع  اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے وہ شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’ عمرہ بہت ضروری ہے کیوں کہ ایک بار جب وہاں رشتہ پکا ہوگیا تو اسے کائنات …

Read More »

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا …

Read More »

معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی کے ریاض الجنۃ میں دعا مانگنا میری زندگی کا سب سے پرسکون تجربہ تھا جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے …

Read More »

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی احرام پہنے ویڈیوز اور تصاویر وائرل

شاہ رخ خان

ممبئی  (پاک صحافت) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی احرام پہنے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے پر شاہ رخ خان کے  مداحوں کیجانب سے انہیں عمرے کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو اور تصاویر میں شاہ رخ خان کو احرام …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

وزیراعظم شہبازشریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے اور اس موقع پر ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے دعائیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد نبوی میں عمرہ ادا کیا ہے۔ …

Read More »

اب خواتین بھی سعودی عرب اکیلے حج پر جا سکیں گی

حج

پاک صحافت سعودی عرب کے دو مقدس شہروں مکہ اور مدینہ کا حج اور عمرہ کے لیے جانے والی مسلمان خواتین اب تنہا سفر کر سکیں گی۔ سعودی عرب میں حج پر جانے والی خواتین کو اب اپنے خاندان کے کسی مرد کو ساتھ لے جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ …

Read More »