Tag Archives: عمران خان

ملزمان کو بچانے والا معاملہ نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم پر برس پڑے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چوری چھپانا، ملزمان کو بچانے والا معاملہ نہیں چلے گا، ان کو جواب دینا ہوگا۔  شاہد خاقان …

Read More »

شہباز شریف پر لگائے گئے تمام حکومتی الزامات عدالتوں سے مسترد ہوئے، ترجمان ن لیگ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر لگائے گئے تمام حکومتی الزامات عدالتوں سے مسترد ہو گئے،  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت شہباز شریف …

Read More »

عوام سمجھ چکے کہ عمران خان کی تبدیلی ایک فراڈ تھی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی تبدیلی کے نعرے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل وزیراعظم رمضان میں منہگائی قابو کرنے میں ناکام رہے، وزیراعظم عید پر بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

جہانگیر ترین جب چاہیں گے طوطے کی گردن مروڑ دیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ این آر او تو جہانگیر ترین کی …

Read More »

عمران خان سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوششوں کا سلسلہ بند کریں، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روکا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پانی روک کر سندھ کی زمینوں کو …

Read More »

مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو رنگ روڈ کرپشن کا مرکزی مجرم قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں وزیر اعظم عمران خان کو کرپشن کا مرکزی مجرم قرار دے دیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے رنگ روڈ منصوبے میں بھی ’چالاکی‘ سے وہی کچھ کیا جو چینی …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ کی جانب سے رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث پونے پر عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں عمران خان اور عثمان بزدار کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

چندہ خیرات اکٹھا کرنا حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شیخوپورہ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چندہ خیرات اکھٹا کرنے پی ٹی آئی حکومت کا وطیرہ بن گیا ہے جبکہ حکومت کے اس قبیح عمل سے پاکستانی پوری دنیا کے سامنے شرمندہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

پاکستان اور ترک قیادت کا فلسطین کی حمایت میں مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ترکی کی اعلی قیادت نے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب …

Read More »