Tag Archives: عزاداری

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

کربلا

کربلا (پاک صحافت) عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی محرم میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر، مشیر قانون مرتضی وہاب، …

Read More »

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

محرم الحرام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 9 محرم 28 جولائی بروز جمعہ اور 10 محرم 29 جولائی بروز …

Read More »

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

خواجہ آصف کی یوم عاشور کے جلوس میں شرکت، خصوصی پیغام جاری

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں مرکزی جلوس میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بھی گفتگو کی اور یوم عاشور کا پیغام سنایا، خواجہ آصف نے کہا کہ چودہ سو سال سے زائد عرصہ گزر گیا یہ دن …

Read More »