سیکیورٹی فورسز

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزادکشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے