Tag Archives: عدلیہ

عسکری اداروں کے سربراہان واضح موقف اپناکر بے یقینی صورتحال کا خاتمہ کریں۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عسکری اداروں کے سربراہان موجودہ صورت حال پر واضح موقف اپناکر بے یقینی صورت حال کا خاتمہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کمیٹی کے …

Read More »

ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان عدالتی حکم کو بھی پامال کریں گے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے عمران خان اور اس کے حواری سپریم کورٹ کے عدالتی فیصلے اور حکم کو بھی پامال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود سیاسی بحران کو عدلیہ ہی حل کرسکتی ہے، یہ موقع ہے کہ عدلیہ آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے …

Read More »

پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری   نے کہا  ہے کہ سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس لینے کا مطلب سنجیدہ معاملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

بتایا جائے کہ جن پر الزام لگا وہ غدار ہیں یا جس نے غداری کارڈ کھیلا ہے وہ؟ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ جن پر الزام لگا وہ غدار ہیں یا جس نے غداری کارڈ کھیلا ہے وہ؟ پہلی حکومت دیکھی ہے جو اپنے جانے پر جشن منا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا …

Read More »

سپریم کورٹ کا ملکی سیاسی صورتحال پر ازخود نوٹس

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک کی سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں حالیہ سیاسی صورت حال پر نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کی گالم گلوچ کی سیاست کو دفن کرنا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اطلاع ملی ہے وزیراعظم آج شام خطاب کریں گے، پی ٹی آئی کی گالم گلوچ کی سیاست کو دفن کرنا ہے، اپوزیشن …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کو ڈوب مرنا چاہیے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت)  سینیٹر مولابخش چانڈیو نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ   یہ ایسا ایوان صدر ہے جسکو خود فیصلے کا کوئی اختیار نہیں ہے، اس اسپیکر کو ڈوب مرنا چاہیے، آپ اسپیکر ہوکر عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام ہونے کا کیسے کہہ سکتے …

Read More »

منی بجٹ میں موت کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس ہے، اختر مینگل

اختر مینگل

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) میگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حکومتی منی بجٹ کو مسترد کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ میں موت کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس لگایا گیا …

Read More »

جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا کبھی ترقی نہیں کرتا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »