Tag Archives: عدالت

عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، اس سے عدلیہ اور عدالتی فیصلہ مزید متنازع ہو گا، ایک ہی ججز کے مختلف فیصلے آنا ٹھیک نہیں، جو جج کیس سے خود …

Read More »

بینچ جس طرح تنازعات، تقسیم کا شکار ہے عدلیہ کی ساکھ اور تاثر کے لیے ٹھیک نہیں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے سپریم کورٹ بینچ سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ بینچ جس طرح تنازعات، تقسیم کا شکار ہے عدلیہ کی ساکھ اور تاثر کے لیے ٹھیک نہیں۔  شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ 9 ارکان پر مشتمل …

Read More »

عمران خان کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا مذاق ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا مذاق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار ٹوٹنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 …

Read More »

اللّٰہ سپریم کورٹ پر رحم کرے، جسٹس مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن التواء کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے الگ ہونے والے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ ہمارے ادارے پر رحم کرے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی اور کہا کہ جسٹس امین الدین خان نے …

Read More »

ٹرمپ: میں بے قصور ہوں / ڈیموکریٹس نے دھوکہ دیا

ٹرمپ

پاک صحافت امریکہ کے متنازعہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مین ہٹن کی عدالت کی طرف سے اپنے خلاف جرم کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور اس فیصلے کو ایک قسم کا سیاسی مقدمہ قرار دیا اور کہا۔ ملک کے ڈیموکریٹس کی ایک …

Read More »

‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے۔ کیا ثاقب نثار اور کھوسہ صاحب نے پلڑے برابر رکھے تھے؟ اگر آج مریم نواز کہتی ہیں کہ پلڑے برابر …

Read More »

عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بینچ کا ٹوٹنا نشاندہی کرتا ہے کہ سب ٹھیک نہیں ہے،عدالت میں جو دراڑیں نظر آرہی ہیں وہ دور ہونی چاہئیں، اس موقع پر ایسے اقدامات کی ضرورت ہے کہ سپریم کورٹ متحد نظر آئے۔ تاریخ کے جس …

Read More »

ترازو کے دونوں پلڑے برابر ہونے تک انتخابات نہیں ہونے چاہیئں۔ مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترازو کے دونوں پلڑے برابر ہونے تک انتخابات نہیں ہونے چاہیئں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ اسے وزیراعظم …

Read More »

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات (سپریم کورٹ کارروائی، قواعد و ضوابط) بل 2023 مرحلہ وار منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترمیمی بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل …

Read More »