Tag Archives: عبدالقادر مندوخیل

عبدالقادر مندوخیل کا سوئیڈن کے سفیر کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ سوئیڈن ہو یا کوئی بھی ملک اس کے سفیر کو ملک سے نکالنا چاہیے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ مطالبہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تفصیلات …

Read More »

شہباز گل نے اپنے سے بہت بڑی باتیں کیں، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے  شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خود سے بہت بڑی باتیں کی، یہاں تک کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو تک جا پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ دن بھی دیکھنا پریں …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ ٹاک شو میں بدتمیزی کرنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر مندوخیل نے کہا ہے کہ اگر فردوس عاشق اعوان معافی …

Read More »

این اے 249 میں جیت پیپلزپارٹی ہی کی مقدر ہے۔ قادرمندوخیل

عبدالقادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں ہر حال اور ہر صورت کامیابی پیپلزپارٹی ہی کی مقدر ہے۔ اور ذلت مخالفین کا مقدر ہے۔ دوبارہ گنتی کے بعد بھی جیت پی پی کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں …

Read More »

سعید غنی نے این اے 249 میں ن لیگ کی شکست کیوجہ بتادی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست کی وجہ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

این اے 249 کے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے متعلق بڑا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق حلقے کی پولنگ میں دھاندلی ثابت ہونے پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن …

Read More »

آصف زرداری کا جیالوں کو سلام، کراچی والوں کا شکریہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے این اے 249 کراچی میں پی پی کی کامیابی پر جیالوں کو سلام جبکہ کراچی کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام نے ووٹ دے کر اعتماد کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور …

Read More »

عمران خان کو کراچی کی عوام نے مسترد کردیا ہے۔ عبدالقادر مندوخیل

عبدالقادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ کراچی کی عوام نے عمران خان اور اس کی عوام دشمن پالیسیوں کو مسترد کردیا ہے۔ جس سے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی دھاندلی بھی واضح ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی سے کامیاب ہونے والے پیپلزپارٹی …

Read More »