Tag Archives: عام انتخابات

عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ پی ڈی ایم

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط کرنے کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے ابتدائی اخراجات کا تخمینہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق آئندہ عام انتخابات پر 47 ارب 41 کروڑ روپے سے …

Read More »

نوازشریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد(پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے، اور انتخابی مہم ان کی قیادت میں چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے جشن آزادی کی تقریب …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نے نہ صرف اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا بلکہ سیاست چھوڑنے کی بات بھی کی

نفتالی

تل ابیب {پاک صحافت} مستعفی ہونے والے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں امیدوار نہیں ہوں گے۔ انہوں نے یہ ریمارکس کنیسٹ، اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل اور اپنے ساتھی یائر لاپڈ کے اقتدار میں آنے کے بعد کہے۔ اسرائیل میں ایک طویل سیاسی …

Read More »

تجربات کے بغیر عام انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا ناقابل فہم ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہے کہ تجربات کے بغیر عام انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا ناقابل فہم ہے۔ شیری رحمان نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ای …

Read More »

بلاول بھٹو کا عام انتخابات میں پنجاب بھر میں سرپرائز دینے کا اعلان

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کارکن بھرپور تیاری کریں، عام انتخابات میں پنجاب بھر میں سرپرائز دیں گے۔ عوامی مسائل کا حل صرف اور صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب میں کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے ارکان کے اجلاس …

Read More »

عمران خان کی حکومت کے لئے 3 ماہ بہت مشکل ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائ مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے لئے 3 ماہ بہت مشکل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر …

Read More »

عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر اور کٹھ پتلی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو نااہل اور سلیکٹڈ قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر اور کٹھ پتلی ہے۔  فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

17نومبر 2021ءکا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 17نومبر 2021ءکا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن حکومت نے آئین کو بلڈوز کیا۔ احسن اقبال کا …

Read More »

سابق وزیر اعظم کے حق میں تیسری بڑی گواہی خود عدلیہ کے اندر سے آئی، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے اپنے والد کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی خود عدلیہ ک اندر …

Read More »