Tag Archives: عالمی ادارے

عالمی برادری فلسطینیوں کیخلاف ظلم وجبر روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہاز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوداع کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہےکہ عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف ظلم وجبر روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوداع کے موقع جاری پیغام …

Read More »

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کو عبور کرلیا ہے۔ …

Read More »

کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے، جاوید لطیف نے خبردار کر دیا

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے۔  انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، اگر میری ریاست خطرے میں پڑ گئی تو میں …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے پالیسی پپیر میں عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر …

Read More »

کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر اورسینیٹر شیری رحمان نے حکومتی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتساب صرف مخالفین کو نشانا بنانے …

Read More »

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »

تحریک انصاف کی ماحول دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی پالیسیوں سے متعلق ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔ اور کورونا میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح …

Read More »