Tag Archives: عارف علوی

صدر عارف علوی وضاحتی بیان کے بعد آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی اپنے وضاحتی بیان کے بعد صدارت کے آئینی عہدے پر رہنے کے اہل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی …

Read More »

صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر صدر عارف علوی کا سٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر …

Read More »

اسحاق ڈار کا صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کا بیان ٹویٹر پر شیئر …

Read More »

میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میرا خدا گواہ ہے میں نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا گواہ ہے میں نے …

Read More »

صدر مملکت نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال …

Read More »

18 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، قلمدان سونپ دیئے گئے

نگراں کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدرمملکت عارف علوی نے نگران کابینہ سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، 11 وزراء اور 7 معاون خصوصی نے حلف لیا، جس …

Read More »

کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان   

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان …

Read More »

صدر مملکت کیجانب سے 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت نے 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کےلیے سول ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے میں 696 ملکی اور غیر ملکی …

Read More »

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔  انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز  بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے …

Read More »