Tag Archives: عارف علوی

عارف علوی اپنا بوریا بستر اٹھائیں اور پی ٹی آئی سیکریٹریٹ منتقل ہوجائیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عارف علوی اپنا بوریا بستر اٹھائیں اور پی ٹی آئی سیکریٹریٹ منتقل ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے …

Read More »

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔ عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی …

Read More »

صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں …

Read More »

صدر نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ صدر نے ذہن کا استعمال کیے بغیر آئین کے برخلاف آرڈیننس جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے وزیر قانون سے ملاقات کی ہے جس میں الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم کی ملاقات ہوئی۔ دونوں کے درمیان ملاقات …

Read More »

صدرِ مملکت کی بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے پر گزشتہ روز ہوئے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کیے …

Read More »

صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو مرتبہ اضافہ مانگ لیا

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری دستاویزات کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صدر مملکت نے تنخواہ میں دو اضافے مانگے ہیں جن میں سے پہلے کا اطلاق یکم جولائی 2021ء سے ہونا چاہئے جب کہ دوسرے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق فی …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہ کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے ملاقات کے لیے لکھے گئے خط پر غور کے بعد فیصلہ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 فائیو کو آئین کے آرٹیکل 58 ٹو کے ساتھ پڑھا جائے، وزیراعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی جائے …

Read More »