Tag Archives: عارف علوی

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 180 روز کی کمی کا اعلان

قیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 180 روز کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاوں میں کمی کی منظوری دی ہے۔ جس کا …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے …

Read More »

صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی تحلیل کے …

Read More »

وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھیج دی۔ صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کریں گے۔ ان …

Read More »

صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماوں کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

صدر وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماوں نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس …

Read More »

شہادت امام حسینؑ کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے، صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے یوم عاشور کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ  شہادت امام حسین ؓؑ کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  یومِ عاشور عظیم تر مقصد کے لیے کسی بھی …

Read More »

پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ صدر عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی قابل ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے نئے سفیر رضا امیری مقدم نے آج صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں صدارتی محل اسلام آباد میں …

Read More »

2011 میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے۔ فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ 2011 میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان ایڈووکیٹ کی طرف سے جہانگیر ترین اور علیم خان پر لگائے گئے الزامات پر ترجمان استحکام پاکستان …

Read More »

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔ انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے …

Read More »

صدر نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے دو ماہ پہلے ہی جسٹس قاضی فائز عیسی کی چیف جسٹس بننے کی منظوری دے دی ہے۔ تعیناتی کا …

Read More »