بشری انصاری

گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری کا اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی گزارش

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری نے اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی گزارش کی ہے۔ خیال رہے کہ لاہور میں موجود بشریٰ انصاری نے گزشتہ روز اپنی 67ویں سالگرہ منائی۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے لاہور کے نجی ہوٹل میں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے کہا کہ یہ  اُن کی بہت تاریخی سالگرہ ہے کہ کیوں کہ آج تک اُن کی سالگرہ ہوٹل میں نہیں منائی گئی، یہ پہلی سالگرہ ہے جو ہوٹل میں منائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے اپنی سالگرہ کا کیک بھی کھایا، اس دوران اُن کا کہنا تھا کہ دعا کریں کہ میری زندگی لمبی ہو اور صحت والی ہے۔ بشریٰ انصاری نے مزید کہا کہ مجھے بڑا مزا آتا ہے زندگی میں، مجھے زندگی بہت پسند ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے