Tag Archives: صارفین

عالیہ بھٹ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

عالیہ بھٹ

کراچی  (پاک صحافت)  کچھ دن قبل ہی ماں بننے والی عالیہ بھٹ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ خیال رہے کہ عالیہ بھٹ اپنے حمل کے دوران بھی سوشل میڈیا سمیت شوٹنگز کے لیے کافی متحرک نظر آئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن کے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کا دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کا دلچسپ فیچر  متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے تحت صارفین کسی بھی قسم کا میڈیا یعنی تصاویر، ویڈیوز ، گرافکس انٹرچینج فارمیٹ (GIF) اور ڈاکیومنٹس کو …

Read More »

واٹس ایپ میں بزنس ڈکشنری فیچر متعارف

واٹس ایپ

کراچی  (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیئے بزنس ڈکشنری فیچر متعارف کر دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق یہ فیچر فی الحال برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، میکسیکو اور برطانیہ میں متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی جانب سے …

Read More »

گوگل میپس میں مزید 3 نئے فیچرز اضافہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ میپس میں 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ خیال رہے کہ گوگل میپس کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر لائیو ویو ہے جو فی الحال چند شہروں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ دوسرا فیچر الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے …

Read More »

گوگل سرچ کی مزیدار اور خفیہ ٹرکس کونسی ہیں؟

گوگل

کراچی   (پاک صحافت)  آج ہم آپ کو گوگل سرچ کی وہ خفیہ ٹرکس بتانے جارہے ہیں جن کے ذریعے آپ گیمز کھیل سکتے ہیں، سرچ پیج کو گھما سکتے ہیں اور بھی کافی کچھ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ گوگل پر do a barrel roll لکھ کر سرچ کریں تو آپ …

Read More »

واٹس ایپ نے خود کو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کر دیا

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن (آئی فونز صارفین) کے لیے خود کو میسج کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی اس فیچر کو متعارف …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کرنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نیا بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں بڑے گروپس کی چیٹ کو آٹو میوٹ کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ نئے فیچر سے پہلے واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

بجلی

کراچی (پاک صحافت) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے ایف سی اے کے تحت بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ …

Read More »

انسٹاگرام کیجانب سے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے شیڈولر نامی فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے یعنی اب ایپ کے اندر پوسٹس کو شیڈول کرنا ممکن ہوگیا ہے جو بزنس اور کریئٹرز اکاؤنٹس …

Read More »

ٹوئٹر کیجانب سے فرضی اکاونٹس بند کرنے کا فیصلہ

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فرضی اکاونٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو خبردار کیے بغیر معطل کردیا جائے گا جن کے پروفائل میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ …

Read More »