Tag Archives: صارفین

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

امریکہ میں انتخابات کے موقع پر مہنگائی کا تسلسل اور زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافہ

سامان

پاک صحافت ریاستہائے متحدہ امریکہ میں زندگی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے امریکی محکمہ محنت کے سرکاری اعلان کے مطابق ستمبر میں صارفین کی قیمتوں کے اشاریہ میں غیر متوقع طور پر اضافہ ہوا ہے۔ ریاستہائے متحدہ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو مقامی وقت …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں 65 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں 65 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے مہنگے طریقہ سے بجلی …

Read More »

ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے ہیں، جس کے بعد صارفین پر بوجھ کافی حد تک کم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب متاثرین کے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں کے صارفین سے اگست اور ستمبر کے بل وصول نہیں کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ …

Read More »

حکومتی ریلیف سے ملک بھر کے 74 فیصد صارفین کو فائدہ پہنچا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ فیول پرائس کی مد میں دیئے گئے حکومتی ریلیف سے ملک بھر کے 74 فیصد صارفین کو فائدہ پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

تین سو یونٹ کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

فیول چارج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم پر عملدر آمد کے آغاز کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر تین سو اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے ایف سی اے وصول …

Read More »

عمران نیازی جو فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں اب اس کا وقت نہیں۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جو فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں اب اس کا وقت نہیں، یہ وقت قوم کی خدمت کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 9 دن …

Read More »

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ وزیر پانی و بجلی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعظم نے دو سو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہم …

Read More »