Tag Archives: شہید

پاک افغان سرحد پر جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید

پاک افغان سرحد

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز اور افغان دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد …

Read More »

افغانستان کی شیعہ مسجد اور حسینیہ میں دو دھماکے ، 33 شہید

دھماکہ

کابل {پاک صحافت} افغان شہر قندھار میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں نماز کے دوران بم دھماکہ ہوا۔ ابھی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں دسیوں ہزار نمازی شہید اور زخمی ہوئے۔ افغانستان کی شیعہ مسجد میں دو دھماکے اور حسینیہ 32 شہید۔ افغان شہر قندھار میں …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں فلسطینی خاتون ہلاک ، چند گھنٹے قبل فلسطینی نوجوان بھی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مارا گیا

عورت

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کردیا۔ یہ واقعہ بیت المقدس میں پیش آیا۔ فوجیوں کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی خاتون نے چاقو سے حملہ کرنے کا ارادہ کیا جس کے نتیجے میں اسے گولی مار دی گئی جبکہ فلسطینی ذرائع …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کچھ مدت سے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ تازہ ترین حملے میں فورسز کے چھ اہلکاروں کو شہید و زخمی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے خوست میں ایف سی اہلکاروں …

Read More »

پاک فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، سات جوان شہید پانچ دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے سات جوان شہید جبکہ پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان …

Read More »

دہشتگردانہ حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے …

Read More »

امن و امان کی صورتِ حال کا خراب ہونا فکر مندی اور پریشانی کا باعث ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوئٹہ خودکش حملے کی مذمت کرتے  ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کا خراب ہونا فکر مندی اور پریشانی کا باعث ہے۔ خیال رہے کہ انہوں  نے …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سراج الحق کی شدید مذمت

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے خود کش حملے میں شہید ہونے والے الکاروں کے …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید

فلسطینی بچہ

غزہ {پاک صحافت} مشرقی غزہ میں صہیونی فوجیوں نے “عمر حسن ابو نیل” نامی فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمر حسن ابو نیل کو ایک ہفتہ قبل مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار دی تھی ، جس …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر واقع چوکی کو سرحد پار سے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر لوئر …

Read More »