Tag Archives: شہید

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کا 50 واں یوم شہادت

راشد منہاس

کراچی (پاک صحافت) آج پاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر فرزند پاکستان راشد منہاس شہید کا پچاسواں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ 20 اگست 1971 کے دن راشد منہاس کی قربانی سے ایک ناقابل فراموش داستان رقم ہوئی۔ اس دن راشد نے اپنے انسٹرکٹر پائلٹ فلائیٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا ہے جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت، ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کربلا کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ملک تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس و مجالس عزا کا اہمتام کیا جا رہا ہے۔  خیال رہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے …

Read More »

یمنی قیدیوں کو سعودی سکیورٹی فورسز نے جیل میں گولی مار کر شہید کر دیا

سعودی جیل

ریاض {پاک صحافت} جب یمن کے صوبے مآرب میں سعودی عرب کی جیل میں قید یمنی قیدیوں نے احتجاج کیا تو سعودی سکیورٹی فورسز نے انہیں گولی مار کر ہلاک اور چھ کو زخمی کردیا۔ جیل میں کئی قیدی ادویات کی عدم دستیابی پر احتجاج کر رہے تھے۔ سعودی اتحاد …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں واقع پاک فوج کی غریوم چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاک فوج کا نائیک غلام مصطفی شہید …

Read More »

پشاور میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید، راہ گیر زخمی

پولیس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں موجود پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جسکے نتیجے میں ایک پولیس اہکار شہید جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دستی بم حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش  کو …

Read More »

فلسطینیوں کی مار بھول گیا اسرائیل، حملے پھر کئے تیز، 1 شہید 200 زخمی

فلسطین

قدس {پاک صحافت} مغربی کنارے کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، فلسطین کی وزارت صحت کی آج کی رپورٹ کے مطابق یہ فلسطینی نوجوان مغربی کنارے کے علاقے نبی صالح میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی …

Read More »

دھرتی کے اس بہادر بیٹے کی شہادت پر دل بہت رنجیدہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز کیپٹن باسط علی

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کیپٹن باسط علی کی شہادت پر دل بہت رنجیدہ ہے۔ اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے بڑھتے ہوئے دہشتگردانہ واقعات پر تشویش کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو عوام کی جان و مال کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »

مغربی کنارے میں صیہونی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں 37 فلسطینی زخمی

فلسطینی

غزہ {پاک صحافت} شمال مغرب میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے مابین ایک جھڑپ کے دوران 37 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق؛ نابلس کے جنوب مشرق میں قصرا قصبے میں گیارہ فلسطینی پلاسٹک کی گولیوں اور آنسو گیس سے زخمی ہوئے۔ نابلس کے جنوب میں بیٹا نامی قصبے میں بھی …

Read More »