Tag Archives: شہزاد اکبر

تبدیلی والے ملکی تاریخ کے بدترین چور ہیں۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والے اب بدترین چور ثابت ہوچکے ہیں اور عوام کے سامنے ان کا اصلی چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا، نذیر چوہان

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین ہم خیال گروپ کے رہنما نذیر چوہان نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر عہدے کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے زیادتی کی ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

نذیر چوہان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے خلاف وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مقدمہ درج کروایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی درخواست پر پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی …

Read More »

عطا تارڑ کی شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان و سرگرم کارکن عطا تارڑ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و و داخلہ شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نوکری کو خطرہ ہے۔ انہوں نے  اپنے بیان میں مزید کہا …

Read More »

عمران نیازی نے خادمہ باجی کو اپنی سیاہ کاریاں چھپانے کے لئے بھرتی کیا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے رنگ روڈ  منصوبے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی نے خادمہ باجی کو اپنی اور عثمان بزدار کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنے کے لیے بھرتی کیا۔  انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے …

Read More »

جہانگیرترین گروپ کے رکن اسمبلی کا شہزاد اکبر کے متعلق بڑا انکشاف

نذیر چوہان

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ کے رکن اسمبلی نے شہزاد اکبر کے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر قادیانی ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ قادیانی ہم پر مسلط ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نذیر چوہان نے کہا ہے کہ …

Read More »

شہزاد اکبر کیجانب سے بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کی جانب سے بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے اور بے بنیاد ہیں چاہے وہ ن لیگ کے خلاف ہوں یا ق لیگ کے خلاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض …

Read More »

جعلی حکومت کے کسی اقدام سے ڈرنے والے نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نااہل اور جعلی حکومت مسلم لیگ ن کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کررہی ہے لیکن ہم اس کے کسی اقدام سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اور شہزاد اکبر بشیر میمن کے سوالات کا جواب دیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  مریم اورنگزیب نے سابق ڈی جی  ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر وزیر اعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب  اور شہزاد اکبر رنگے ہاتھوں پکڑے …

Read More »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مبینہ سازش سے پردہ اٹھادیا

بشیر میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف مبینہ سازش سے پردہ اٹھا دیا،  بشیر میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جسٹس فائز کیخلاف ایف آئی اے میں کیس کا اندراج چاہتے تھے، …

Read More »