Tag Archives: شہری

میکسیکو میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے

میکسیکو اسرائیل

میکسیکو سٹی (پاک صحافت) میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاج مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو سٹی میں 2014 کے اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران لاپتہ ہونے والے 43 میکسیکن طلباء کے اہل خانہ اور رشتہ داروں …

Read More »

حجاب کے معاملے پر فرانس کو اقوام متحدہ کی پڑی پھٹکار

حجاب

پاک صحافت جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے حجاب کے معاملے میں امتیازی سلوک پر فرانس پر تنقید کی ہے۔ ایک ہائی اسکول میں بالغوں کے لیے تعلیمی پروگرام میں شرکت کرنے والی خاتون کو حجاب پہننے سے روکنے سے متعلق انسانی حقوق کمیٹی کے مطابق فرانس …

Read More »

خیبرپختونخوا پولیس پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس بننے کے بجائے اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس بننے کے بجائے اپنا آئینی کردار ادا کرے، شہریوں پر شیلنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل …

Read More »

سندھ حکومت نے حیدرآباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے حیدر آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناد ی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بھی سفری سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن …

Read More »

حکومت غیرملکی مہمانوں خصوصا چینی بھائیوں کی حفاظت کا بھرپور انتظام کرے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو غیرملکی مہمانوں بالخصوص چینی بھائیوں کی حفاظت اور ان کے لئے پرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے بھرپور کوشش کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ کراچی …

Read More »

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی حکومت گزشتہ کئی سالوں سے سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی رہائی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیل میں قید 35 پاکستانیوں کے رشتہ داروں …

Read More »

یوکرین سے 1250 پاکستانی شہریوں کو باحفاظت نکال لیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانہ

یوکرین پاکستان

کیف (پاک صحافت) یوکرین میں قائم پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ اب تک بارہ سو پچاس پاکستانی طلبہ اور شہریوں کو باحفاظت یوکرین سے نکال لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین سے …

Read More »

یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کیلئے مریم نواز نے آواز اٹھا دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستان طلبہ اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری …

Read More »

حکومت یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی واپسی کو یقینی بنائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت سینکڑوں پاکستانی طلباء اور شہری یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں حکومت ان کی باحفاظت واپسی کو یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید تیس شہری جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں کورونا کیسز میں بے حد اضافہ ہورہا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تیس شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے …

Read More »