Tag Archives: شہری

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 مارچ سے 3 اپریل کے دوران مزید 6667 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے۔ گزشتہ برس شروع کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک …

Read More »

عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت اہم ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری سمیت محکمہ داخلہ …

Read More »

16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سے گوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور

بارش

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں 16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سڑکیں زیر آب آگئیں اور پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا …

Read More »

فرانس، متعدد مظاہروں کا منظر؛ پولیس اور شہری سب مظاہروں کے لیے قطار میں کھڑے ہیں

فرانس

پاک صحافت فرانسیسی کسانوں کے بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہرے کا منظر ابھی عالمی میڈیا سے نہیں مٹ سکا ہے اور ان کا غصہ ابھی تھما نہیں ہے کہ “میونسپل پولیس” اور امیگریشن قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے بھی سڑکوں پر آگئے۔ فرانس اور ان میں سے ہر …

Read More »

نبیہ بری: اسرائیل لبنان کو ایک مکمل جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے

نبیہ بری

پاک صحافت لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے لبنان کو بڑے پیمانے پر جنگ میں گھسیٹنے کے اقدام کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے صیہونی …

Read More »

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب …

Read More »

پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع

(پاک صحافت) پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج طلوع ہوگیا، انتخابی سال کے آغاز پر شہری پر جوش ہیں۔شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں۔ نئے سال کے آمد کے موقع پر شہریوں کا کہنا ہے کہ نیا سال نئی امیدوں، حوصلوں اور کامیابیوں …

Read More »

القسام: اسرائیل آزادی کے بجائے اپنے قیدیوں کو قتل کرنا چاہتا ہے

القسام

پاک صحافت صہیونی فوجیوں کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے بعد القسام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صہیونی اپنے قیدیوں کی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ فارس نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو …

Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 3776 افغان شہریوں کی واپسی

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 3776 افغان شہریوں کی واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ …

Read More »

غیرقانونی مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری، ڈھائی لاکھ سے زائد افغان شہری واپس روانہ

افغان باشندے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک تقریباً ڈھائی لاکھ افغان شہری پاکستان سے اپنے وطن واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ حکام کے مطابق صرف گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو اپنے وطن واپس …

Read More »