Tag Archives: شہباز شریف

ملک میں گیس و بجلی کا نیا بحران، شہباز شریف کا اظہار تشویش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں بجلی و گیس کے نئے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سےصارفین کے …

Read More »

شہباز شریف کو سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران سچ بولنے کے دوسرے دن ہی ایف آئی اے نے طلب کرلیا ہے۔ انہیں سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم …

Read More »

شہبا ز شریف اور حمزہ کے خلاف کیسز انتقامی کارروائی ہے۔ عطاتارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اشاروں پر نیب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف بے بنیاد کیسز بنانے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تاڑر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے درخواست دی کہ ایف آئی اے انہیں …

Read More »

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا اے پی سی بلانے پر اتفاق

مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف نے حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد فسطائیت کی انتہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیر جمہوری، غیر پارلیمانی اور غیر سیاسی ہیں۔ …

Read More »

میڈیا کو کسی پابندی اور رکاوٹ کے بغیر پارلیمنٹ تک رسائی دی جائے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام میڈیا چینلز کو بغیر کسی پابندی اور رکاوٹ کے پارلیمنٹ تک رسائی دی جائے تاکہ اپوزیشن کی آواز عوام تک پہنچ سکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

قومی اسمبلی کی صورتحال پر شہبازشریف کی اہلیہ کا بیان بھی سامنے آگیا

تہمینہ درانی

لاہور (پاک صحافت) تہمینہ درانی نے قومی اسمبلی کی صورت حال پر بیان میں اسمبلی کی موجودہ صورت حال کو انتہائی خوفناک قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی …

Read More »

لوگ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کے بارے میں سوال کررہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوگ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کے بارے میں سوال کررہے ہیں۔ قوم کو اس کا جواب دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایوان …

Read More »

شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں شورشرابے کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے پارلیمنٹ میں شور شرابے کا ذمہ داروزیر اعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل جو کچھ ہواعمران خان کے کہنے پر ہوا، ان کا کہنا ہے کہ کل …

Read More »