Tag Archives: شرمیلا فاروقی

ڈونلڈ لو نے کوئی نئی بات نہیں کی، ہم سب یہی کہہ رہے ہیں۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو نے کوئی نئی بات نہیں کی، ہم سب یہی کہہ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا جسے انہوں …

Read More »

پاکستان ہمارا ہے اور پاکستان کو ہم بچائیں گے۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف بیان بازی بند کرے، پاکستان ہمارا ہے اور پاکستان کو ہم ہی بچائیں گے۔ جس کے لئے ہم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے احتجاجی ریلی سے …

Read More »

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کا سانحہ مری پر اظہار افسوس

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ  ’ان اموات کا ذمہ دار کون ہے؟انتظامی تعاون، ریسکیو سہولیات کا فقدان یا یہ نااہل حکومت جو مناسب ریسکیو سہولیات کو یقینی بنائے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما کے والد کا انتقال

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شرمیلا فاروقی کی والد کا آج انتقال ہوگیا ہے۔ جس کی خبر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فارقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی کے …

Read More »

این اے 249 میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کامیاب ہوئی ہے۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں صرف ایک پارٹی کو نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کو کامیابی ملی ہے۔ اور نااہل حکومت کے خلاف یہ کھلا ریفرنڈم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی …

Read More »