Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

مالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے دتہ خیل کے علاقہ  میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پرحملہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بائیڈن حکومت نے افغان حکومت کے خاتمے کے بارے میں معلومات کو روک دیا ہے، امریکی مبصر

امریکی فوج

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر دفاع برائے افغانستان مفاہمت نے کہا کہ امریکی محکمہ دفاع اور محکمہ خارجہ نے ایسی معلومات کو روک رکھا ہے جن سے افغان حکومت کے طالبان کے ہاتھوں گرنے کی پیش گوئی کی جا سکتی تھی۔ امریکہ کے خصوصی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان تعمیر نو …

Read More »

پاک افغان سرحد پر جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید

پاک افغان سرحد

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز اور افغان دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد …

Read More »

دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

مستونگ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نو دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دہشت گردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں …

Read More »

دہشت گردوں سے وطن دشمن سمجھ کر نمٹنے کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے وطن دشمن سمجھ کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری کاکہنا ہے کہ ریاست …

Read More »

دہشتگردوں نے دن دیہاڑے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی

بس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے دن دیہاڑے تفریحی مقام پہ آئے ہوئے مسافروں کو بس سمیت اغوا کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں مسافروں سے بھری بس کو اغوا کرلیا …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کچھ مدت سے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ تازہ ترین حملے میں فورسز کے چھ اہلکاروں کو شہید و زخمی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے خوست میں ایف سی اہلکاروں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں دہشت گردی کے متعدد وارداتوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سراج الحق کی شدید مذمت

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا  ہے کہ پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے خود کش حملے میں شہید ہونے والے الکاروں کے …

Read More »