Tag Archives: سیلاب

پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 33 ملین لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے 33 ملین لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہم شکرگزار ہیں کہ …

Read More »

پاکستان کو عالمی برادری اور عالمی اداروں کی مزید مدد کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی برادری اور عالمی اداروں کی مزید مدد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی کی 6 کروڑ یورو کی امداد کی …

Read More »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے بیانیہ کی عالمی سطح پر حمایت ہوئی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانیہ کی عالمی سطح پر حمایت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ …

Read More »

کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کیماڑی میں ڈاکیارڈ روڈ اور جیکسن مارکیٹ روڈ کا دورہ کیا اور جیکسن مارکیٹ روڈ …

Read More »

ورلڈ بینک نے سیلاب متاثرین کیلئے اچھا رسپانس دیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی کوششوں سے ورلڈ بینک نے سیلاب متاثرین کے لیے اچھا رسپانس دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کراچی میں سڑکیں بنتے ہوئے دیکھ …

Read More »

کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیئرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی شکایت کے ازالے کے …

Read More »

پاکستان کو ایک ایسی غلطی کا سامنا ہے جس کا ارتکاب اس نے نہیں کیا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک ایسی غلطی کا سامنا ہے جس کا ارتکاب اس نے نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تباہ …

Read More »

پاکستان اور جرمنی کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

برلن (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو جرمن ہم منصب کی دعوت پر سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف حکومتی شخصیات اور عہدیداروں سے ملاقاتیں طے …

Read More »

سندھ حکومت دن رات سیلاب متاثرین کیلئے کام کررہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اس وقت سندھ حکومت دن رات سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے کورونا سے …

Read More »

سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون میں شدید بارشوں اور پھر …

Read More »