Tag Archives: سید ناصر شاہ

کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، نا صر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا حل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سچائی سے خدمت کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ …

Read More »

پی ٹی آئی کا اصل مقصد اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ کر دوبارہ سلیکٹیڈ بننے کی کوشش ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بند گلی میں آنے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اپنی شرائط پر حکومت سے بات چیت کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کا اصل مقصد اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ …

Read More »

جنیوا کانفرنس نے  پی ٹی آئی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریکِ انصاف کو ایک بار پھر ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے حواریوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ جنیوا کانفرنس نے ان کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی کی طرح تنگ نظر اور تعصب پرست نہیں، ناصر شاہ کا حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی کی طرح تنگ نظر اور تعصب پرست نہیں، حافظ نعیم اتنی ہی بڑی بات کیا کریں …

Read More »

سیاسی یتیمی عمران خان سے غلطیاں اور غیر سیاسی فیصلے کروا رہی ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سیاسی یتیمی عمران خان سے غلطیاں اور غیر سیاسی فیصلے کروا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید ناصر حسین شاہ نے  جار …

Read More »

ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے، ناصرشاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہماری خاموشی کمزوری نہیں تھی، آگے اس سے زیادہ سخت جواب دیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

پانی کے تمام پروجیکٹ کے تکمیل کے لیے سندھ حکومت تمام فنڈز جاری کریگی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پانی کے تمام پروجیکٹ کے تکمیل کے لیے سندھ حکومت تمام فنڈز جاری کریگی۔ ان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولیں ترجیح میں شامل ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سید ناصر شاہ کا عمران کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جو عمران نے معاشی بحران پیدا کیا آج نہ صرف حکومت بلکہ …

Read More »

شیخ رشید کی سیاست طویل معیاد ہو چکی ہے جو اب کوڑے دان میں جائیگی

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی سیاست طویل معیاد ہو چکی ہے جو اب کوڑے دان میں جائیگی، شیخ رشید اپنی ون ویلر وزارت سے دھمکیاں دینا بند کریں۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں مہمان اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں مہمان اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہر طرح سے …

Read More »