پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا پیغام دے دیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا سیاسی مخالف ایک ہے۔ آئیں مل کر مشترکہ مخالف کو شکست دیں۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے مقامی اتحاد قائم کرنے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان بلوچستان سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے