Tag Archives: سیاسی پارٹی

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق 14 سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، سیاسی جماعتوں کے دروازے بات چیت کےلیے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول …

Read More »

سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہ کرے، نگراں وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل …

Read More »

آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے ، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی  عطا تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما  فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل  دیتے ہوئے کہا ہے  کہ عدلیہ کی طرف سے کچھ آڈیوز جو آئی ہیں، ان آڈیوز سے محسوس ہوتا ہے کہ کچھ جھکاؤ ایک مخصوص …

Read More »

صدارتی نظام کا مطلب آئین کا خاتمہ ہے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے صدارتی نظام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام کا مطلب آئین کا خاتمہ ہے اس نظام کے حامی ملک کے دشمن ہیں۔ انہوں وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم …

Read More »

مخالف سیاسی پارٹیوں کے بعض رہنماؤں کی آصف زرداری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مخالف سیاسی پارٹیوں کی وکٹیں آڑانے کے لئے تیار ہیں، ذرائع کے مطابق مخالف سیاسی پارٹیوں کے بعض رہنماؤں کی جانب سے آصف علی زرداری کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ …

Read More »