اداکار

اداکار فیصل قریشی نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں بتادیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں بتادیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سجل علی میری پسندیدہ اداکارہ سجل علی ہیں کیونکہ مجھےلگتا ہےکہ ان میں کوئی جادو ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ سجل علی کے بارے میں بات کی۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ میں نے سجل کے ساتھ میں نے صرف ایک ہی سیریل میں کام کیا ہے لیکن ان کے اندر واقعی کوئی جادو ہے۔

واضح رہے کہ اس موقع پر فیصل قریشی نےایوارڈ شوز کے بارے میں انکشاف کیا کہ لوگوں کو اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ایوارڈز نہیں ملتے بلکہ اس میں لابی اور ذاتی پسند یا ناپسند کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایوارڈز شوز میں اپنے پسندیدہ فنکاروں کو اکٹھا کر کے ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے