الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق 14 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جن 14 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، ان میں جمیعت علمائے پاکستان اور پاکستان مینارٹیز الائنس بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے