Tag Archives: سہیل انور سیال

سہیل انور سیال نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کردیا

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و  سابق صوبائی وزیر داخلہ سہیل انوار سیال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر حکومت نے سندھ ہاؤس پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

پی پی رہنما سہیل انوار سیال کی عبوری ضمانت منظور

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سہیل انور سیال کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے ان کی عبوری ضمانت کا فیصلہ جاری کیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

نااہل حکومت نے سندھ اور بلوچستان کے کاشتکاروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ وزیر آبپاشی سندھ

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

سکھر (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے سندھ اور بلوچستان کے کاشتکاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ارسا کی نااہلی کی وجہ سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا، وزیر آبپاشی سندھ

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کرا چی (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے صوبے میں پانی کی قلت پر ارسا کو آڑے ہاتھوں لے لیا، صوبائی وزیر آبپاشی کاکہنا ہے کہ ارسا کی نااہلی کی وجہ سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ آج گڈو بیراج پر 40 فیصد پانی کی …

Read More »

پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا، سہیل انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے وفاقی حکومت اور ارسا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ارسا دن دیہاڑے سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے، پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  کہتے ہیں …

Read More »

وفاقی حکومت سندھی کاشتکاروں کا معاشی قتل بند کرے۔ صوبائی وزیر سندھ

سہیل انور سیال

لاڑکانہ (پاک صحافت) صوبائی وزیر آبپاشی سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھی کاشتکاروں کا معاشی قتل بند کرے اور سندھ کو اس کی ضرورت کے مطابق پانی فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے، انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سندھ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے، تاہم یہ پانی کا مسئلہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کبھی تسلیم …

Read More »