Tag Archives: سکھر

ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن …

Read More »

کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو خوش فہمی ہے کہ الیکشن نہیں ہونگے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کمروں میں بیٹھ کر سیاست کرنیوالوں کو خوش فہمی ہے کہ الیکشن نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوامی لوگ ہیں عوامی …

Read More »

ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم جاری ہے، شہید بے …

Read More »

پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ منظور وسان

منظور وسان

سکھر (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو …

Read More »

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کو بھی بیلٹ پیپرز پر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں کسی الیکشن میں کوئی سپورٹ نہیں ملی۔ پی پی پی نے جب …

Read More »

ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول …

Read More »

8 فروری کو عوام بلاول بھٹو کو وزیراعظم منتخب کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو عوام بلاول بھٹو کو وزیراعظم منتخب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو لاڈلہ بنانے کوشش کی گئی، 1988ء میں …

Read More »

بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ میاں صاحب! …

Read More »

پی آئی اے شیڈول میں مزید بہتری، صرف 2 پروازیں منسوخ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے جس کے بعد آج اسلام آباد سے سکھر کی صرف 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ پی آئی اے کی متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے۔ …

Read More »

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکووں کے پاس پہنچ چکا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے میں پولیس افسروں نے جان …

Read More »