جسٹس عامر فاروق

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس عامر فاروق کی طبیعت ناسازی کے باعث تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق طبیعت کی ناسازی کے باعث رخصت پر گئے ہیں، جس کی وجہ سے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت نہیں ہو سکی۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کے تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے