Tag Archives: سپریم کورٹ

نیب نیازی گٹھ جوڑنے پاکستان کے امیج کو ٹھیس پہنچائی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان سمیت قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑنے پاکستان کے امیج کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم …

Read More »

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کی تحلیل کو غیر قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے صوبے میں بلدیاتی نظام کو تحلیل کرنا غیر آئینی قرار دے دیا۔ ذرائع  کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ پنجاب نے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرکے اپنے نمائندوں کو ووٹ دینے والے افراد …

Read More »

الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاس کرایا گیا الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا …

Read More »

عدالت نے بھارتی سابق وزیر اعظم دیو گوڑا پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا

ایچ ڈی دیوگوڑا

بنگلور {پاک صحافت} بھارتی ریاست کرناٹک کی بنگلورو کی ایک عدالت نے 10 سال قبل ٹیلی ویژن انٹرویو میں نندی انفراسٹرکچر کوریڈور انٹرپرائزز (نائس لمیٹڈ) کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے پر سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کو کمپنی کو 2 کروڑ روپے ہرجانے کے طور پر ادا …

Read More »

مرتضیٰ وہاب نے فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو کھری کھری سنادی، انہوں نے فواد چوہدری کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جولائی 2018 کے سلیکشن سے پہلے قوم کو سہانے خواب دکھائے، پی ٹی آئی نے …

Read More »

نیپالی صدر، سپریم کورٹ کو صدر کے فیصلے بلٹنے کا کوئی حق نہیں ہے

کھٹمنڈو {پاک صحافت} نیپال کی صدر ودھیا دیوی بھنڈاری نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ایوان نمائندگان کو آئینی شقوں کے مطابق تحلیل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ اس معاملے میں اپنے فیصلے کو کالعدم نہیں کرسکتی ہے ، لہذا صرف ان کے حکم …

Read More »

دہلی پولیس کی اپیل کے بعد بھی سپریم کورٹ نے تین طلبا کارکنوں کی ضمانت برقرار رکھی

دہلی پولس اور سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کے معاملے میں تین ملزم طلباء کارکنوں کو ضمانت دینے کے لئے ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ دہلی فسادات کیس کے تین ملزموں کو ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت نے جمعہ …

Read More »

تجاوزات کیخلاف آپریشن میں انصاف کے تقا ضے پورے نہیں ہورہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہورہے ہیں۔ تجاوزات گرانے کے طریقہ کار پر اعتراضات ہورہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

گھوٹکی حادثہ، وزیر ریلوے کا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی حادثے کے بعد ایسا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اہم ذمہ داری پر براجمان شخص کو ایسے بیانات زیب نہیں دیتے۔ وفاقی حکومت خانپور سے …

Read More »

حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپیل واپس لے لی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیرون ملک جانے  کی اجازت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔  دوسری جانب شہباز شریف کے وکیل نے  بھی عدالتِ عظمیٰ کو توہینِ عدالت کی پیروی نہ …

Read More »