Tag Archives: سپریم کورٹ

جتنے بل سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پاس ہوئے ان کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ خورشیدشاہ

خورشید شاہ

کندھکوٹ (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دھوکے اور فراڈ سے جتنے بل سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پاس کئے ہیں ان سب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

گجرات فسادات میں بھارتی پی ایم کے خلاف ذکیہ نے پھر کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ

مودی اور زکیہ

نئی دہلی (پاک صحافت) گجرات فسادات کے دوران مارے گئے کانگریس کے سابق ایم پی احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ 2002 کے گجرات فسادات کے دوران سیاسی طبقے، تفتیش کاروں، نوکر شاہی اور دیگر کے درمیان ’’مضبوط ملی بھگت‘‘ تھی اور خصوصی تحقیقات۔ …

Read More »

سانحۂ اے پی ایس کے ذمہ داران صرف دہشت گرد نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن ہیں، مصطفی نواز

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سانحہ اے پی ایس سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے ذمہ داران صرف دہشت گرد نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن ہیں، انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات …

Read More »

نیب آرڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کریں گے، احسن بھون

احسن بھون

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست تیاری کے مراحل میں ہے، احسن بھون نے یہ بھی بتایا کہ نیب آڑڈیننس کو بہت جلد عدالت میں چیلنج کیا …

Read More »

احسن اقبال کا سپریم کورٹ سے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرنے کا مطالبہ

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو ڈسکہ میں ہونے والی دھاندلی پر طلب کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سراج الحق کیجانب سے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پنڈورا پیپرز میں …

Read More »

موہٹہ پیلس کا معاملہ، وزیر اعلیٰ سندھ کا سپریم کو رٹ جانے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی کام قانون بنانا ہے جو نہیں ہورہا ہے، اپریل میں ہمارے صوبے میں پبلک سروس کمیشن کا قانون ختم کر دیا گیا، …

Read More »

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کے بعد تجوری ہائٹس بھی گرانے کا حکم دے دیا

تجوری ہائٹس

کراچی (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے سرکاری املاک سے قبضہ کو ختم کرانے کے لئے نسلہ ٹاور کے بعد تجوری ہائٹس کو بھی گرانے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ریلوے کی زمین پرتعمیر ہونے والے تجوری ہائٹس سے متعلق کیس کی سماعت …

Read More »

سپریم کورٹ کیجانب سے نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے کے اندر گرانے کے احکامات جاری

نسلہ ٹاور

کراچی (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کراچی کو ایک ہفتے کے اندر گرانے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ ایک ہفتے تک نسلہ ٹاور کو گرا کر اس جگہ کو خالی کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی …

Read More »

ججز کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا جہاں ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ عدالتوں میں خدمات انجام دینے والے یا جوڈیشل افسران کے حق میں الاٹمنٹ معطل کردی گئی تھی۔ …

Read More »